ہمایوں اختر

تحریک انصاف کا 31فیصد ووٹ بینک کسی کی خواہش پر ختم نہیں ہو سکتا ،آئندہ عام انتخابات میں مزید اضافہ ہوگا‘ ہمایوں اختر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا 30سے 31فیصد ووٹ بینک ہے او ریہ کسی کی خواہش پر ختم نہیں ہو سکتا مزید پڑھیں