لاہور ہائی کورٹ

غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو واپس بھجوادی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست قائم مقام چیف جسٹس شجاعت علی خان کو واپس بھجوا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان کی عدالت میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست مزید پڑھیں