یمنی افواج

یمنی افواج کا بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہازوں پر بڑا حملہ

صنعا(رپورٹنگ آن لائن)لبنان اور فلسطین پر جاری اسرائیلی بمباری کا انتقام لیتے ہوئے یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزاحمتی فورسز کی جانب سے عراق مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر

اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل لیکن جنگ طویل ہوگئی ہے، فرانسیسی صدر

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، لیکن غزہ جنگ بہت طویل ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

نیتن یاہو

آپریشن کا مقصد حزب اللہ کو حماس سے الگ کرنا ہے ، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے سیکورٹی کابینہ کو باور کرایا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں کا مقصد حزب اللہ کو حماس سے الگ کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن مزید پڑھیں

ٹرمپ

صدارتی الیکشن ہار گیا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی مزید پڑھیں

جو بائیڈن

اسرائیل حزب اللہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللہ تنازعے کا سفارتی حل ممکن ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور مزید پڑھیں

سپین

دو ریاستی حل کے بارے میں بات کرنے کا وقت ختم ہو گیا ہے،سپین

میڈرڈ (رپورٹنگ آن لائن )فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی کارروائیوں پر سپین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی صورت حال اور تباہی کو غرب اردن کے علاقوں میں مزید پڑھیں

روس

یوکرین کی کاروائیاں جوہری تباہی کا سبب بن سکتی ہیں ، روس

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس کے وزیرِ خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ یوکرین کی کاروائیاں جوہری تباہی کا سبب بن سکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے دارالحکومت ماسکو میں غیر ملکی مشنوں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس میں مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کی جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے وائٹ ہائوس آمد

لندن(رپورٹنگ آن لائن )برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر نے وائٹ ہاوس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے پہلے دونوں رہنماوں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کے جواب نہیں دئیے۔ مزید پڑھیں