وزیرداخلہ

غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو اسلام آباد میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیرداخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ قانونی دستاویزات کے حامل کسی غیر ملکی کو اسلام آباد سے نہیں نکالا جارہا تاہم غیر ملکیوں کو غیر قانونی طور پر وفاقی دارالحکومت میں رہنے مزید پڑھیں

چینی قافلے

کراچی: ائیرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ائیرپورٹ کے قریب اتوار کی رات غیرملکیوں کے قافلے پر ہونیوالے حملے کی تحقیقات میں اہم معلومات سامنے آگئیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ حملے میں چھوٹی کار استعمال کی گئی جب کہ مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

غیرقانونی غیرملکیوں کے انخلا کا فیصلہ ملکی قوانین وعالمی اصولوں کی مطابق ہے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم غیر قانونی غیر ملکیوں کو نکالنے کا فیصلہ خودمختار ملکی قوانین اور بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہے۔ ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ کا پنجاب میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے کہا ہے کہ یکم نومبر سے پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی رضا کارانہ طور پر مزید پڑھیں

نادرا

نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا ،نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا تمام غیرملکیوں کو رجسٹرڈ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزارت داخلہ نے نے تمام غیرملکیوں کو رجسٹرڈکرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کو ایلین کارڈ کے ذریعے بینک اکاونٹس کھولنے کی اجازت ہوگی، افغانستان میں کورونا کا بہت مسئلہ ہے، مزید پڑھیں

غیر ملکیوں

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا غیر ملکیوں کو خلاف قانون ویزہ اجرا کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء میں ملوث افراد کو معلوم کرکے سزا دی جائے۔سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ مزید پڑھیں