ثقافتی ورثے

چین کے تین غیرمادی ثقافتی ورثے  یونیسکو کے غیرمادی ثقافتی ورثوں کی نمائندہ فہرست میں شامل ہو گئے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) یونیسکو کی  کمیٹی برائے تحفظ غیر مادی ثقافتی ورثے نے چین کی  لی قومیت کی ٹیکسٹائل تیکنیک ، چھیانگ قومیت کے نئے سال اور  لکڑی کے محراب نما  پل کی روایتی تعمیراتی مہارتوں کو انسانیت کے مزید پڑھیں