غیر قانونی اقدامات

سابق ڈائیریکٹر موٹرز کے غیر قانونی اقدامات کی دھوم، محکمہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں ان دنوں سابق ڈائیریکٹر موٹرز لاہور قمرالحسن سجاد کے غیرقانونی طور پر کئے گئے اقدامات موضوع بحث ہیں جس کے باعث محکمے کے دونوں سربراہ بھی پریشان ہیں۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن دوبارہ کرایا جائے، مسلم لیگ ن کا مطالبہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن دوبارہ کرایا جائے، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب شفاف نہیں ہوا، یہ غیرقانونی ہے، بیلٹ پیپر مزید پڑھیں

شیریں مزاری

چیف الیکشن کمشنر آئین کو غیرقانونی طور پر بدل رہے ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئین کو غیرقانونی طور پر بدل رہے ہیں، 5 مخصوص نشستوں پر فوری طور پر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، 5 نشستوں کا مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران خان کو تقریریں کرنے کی بجائے جیل میں ہونا چاہیے‘ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ عمران صاحب تھوڑا وقت ہے، آپ سمیت سب چور جیل جائیں گے‘آپ نے کھربوں روپے کی غیرقانونی غیرملکی فنڈنگ چھپانے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بھارت اپنی بربریت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی دبا نہیں سکتا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی بربریت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی دبا نہیں سکتا،دنیاغیرقانونی طورپر بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں روکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ مزید پڑھیں

“رپورٹنگ” کی خبر پرایکشن۔وزیراعظم کے حلقے میں 25ارب روپے کے ٹینڈر کینسل،چیف انجنئیر او ایس ڈی بنادیاگیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ نئے پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے حلقہ میانوالی میں ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے سرگودھا اور خوشاب اضلاع میں بڑے تعمیراتی منصوبوں کو مبینہ طورپر زیادہ سے زیادہ کمیشن کھانے کے لئے غیرقانونی طور مزید پڑھیں

نادرا

نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا ،نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل

پی ایم ڈی سی نے ملک کے 10 میڈیکل کالجوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک کے 10 میڈیکل کالجوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری پبلک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ رجسٹریشن منسوخ کیے گئے میڈیکل کالجوں مزید پڑھیں