مریم نواز

اوپن بلیٹنگ کی ترمیم سینیٹ کا مسئلہ ہے،سپریم کورٹ حکومت کی ڈوبتی کشتی کو سہارا نہ دے، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اوپن بلیٹنگ کی ترمیم سینیٹ کا مسئلہ ہے ، سپریم کورٹ اس میں پارٹی نہ بنے اور نہ ہی حکومت کی ڈوبتی کشتی کو سہارا مزید پڑھیں