شاہ محمود قریشی

اتحادی حکومت کیساتھ، اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی، شاہ محمود قریشی

سکرنڈ(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکل چکی، ان کی ہر سازش ناکام ہوگی ، اتحادی حکومت کے ساتھ ہیں، چودھری برادران نے وزیراعظم کیساتھ تائید کا اعادہ مزید پڑھیں