عمر اکمل

زندگی بورنگ کپڑے پہننے کے لیے بہت چھوٹی ہے، عمر اکمل کی منفرد لباس میں تصویر وائرل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عمر اکمل نے منفرد لباس میں اپنی تصویر شیئر کی ہے۔نئی تصویر میں عمر اکمل کو فلاور پرنٹس کا کو آرڈ لباس پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔عمر اکمل نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں