رانا ثناء اللہ

ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام سیاسی جماعتیں ایک میز پر بیٹھیں اورچارٹر آف اکانومی پر متفق ہوں ،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے تمام سیاسی جماعتیں ایک میز پر بیٹھیں اورچارٹر آف اکانومی پر متفق ہوں ،24 کروڑ عوام مہنگائی اور افراط زر مزید پڑھیں

شرجیل میمن

مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عید الاضحی پر زائد کرایہ وصولی کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے مہم کا آغاز کردیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

مجھے بالکل بھی پروا نہیں،فلم رئیس کے پوسٹرز سے تصویرہٹانے پر مائرہ خان کاردعمل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)بھارتی فلم رئیس میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے والی ماہرہ خان نے فلم پوسٹرز سے اپنی تصویر ہٹائے جانے پر پہلی بار ردعمل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان ان دنوں اداکار ہمایوں سعید مزید پڑھیں

ایاز صادق

عید الاضحی ایثار، قربانی، محبت اور رواداری کا درس دیتی ہے، سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عید الاضحی کے موقع پر عازمین حج، پوری قوم اور امت مسلمہ کو حج اور عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی ہمیں ایثار، مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی عید الاضحی کے مبارک اور پْرسعید موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے عید الاضحی کے مبارک اور پْرسعید موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ آزمائش اور امتحان کی صورتحال میں ثابت قدم رہنا مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عید الاضحی کا دن مسلمانوں کو ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے عید الاضحی کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی کا دن مسلمانوں کو ایثار اور قربانی کا درس دیتا مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیراعظم کاقطر کے امیر سے ٹیلیفونک رابطہ ، عید الاضحی کی مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، وزیراعظم نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب مزید پڑھیں

ڈالر

آئی ایم ایف سے معاہدہ کے اثرات‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہوگیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے معاہدے کے اثرات امریکی ڈالر کی قدر پر بھی اثر انداز ہوئے‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر پانچ روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں پیر کو عید الاضحی مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت

گزرے سالوں کے برعکس اس سال عید الاضحی پر چکن کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) گزرے سالوں کے برعکس رواں سال عیدالاضحی پر بالکل مختلف رجحان دیکھنے کو ملا اور چکن کی قیمتیں بڑھ گئیں حالانکہ عام طور پر گوشت کے تہوار کے دوران کم مانگ کی وجہ سے مرغی کے مزید پڑھیں