سردار سلیم حیدر خان

پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ،اسے پروان چڑھتا دیکھنا چاہتی ہے’ سردار سلیم حیدر خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور اسے پروان چڑھتا دیکھنا چاہتی ہے۔ ایک ذمہ دار میڈیا نہ صرف معاشرے کے مسائل کی نشاندہی کرتا ہے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کانیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے نیشنل پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔وزیر ریلوے نے اظہر جتوئی کو صدر، نیئر علی کو سیکریٹری، وقار عباسی کو سیکریٹری فنانس منتخب ہونے پر مبارکباد مزید پڑھیں

روسی وزارت خارجہ

روس نے اعلی سفارت کار سمیت نو جاپانی شہریوں پر پابندی عائد کر دی

ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)روس نے اعلی سفارت کار سمیت نو جاپانی شہریوں پر پابندی عائد کر دی۔ عرب ٹی وی کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ جاپان کی پابندیوں کے جواب میں وزیر خارجہ تاکیشی ایویا سمیت نو جاپانی مزید پڑھیں

وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی کشمیر جرنلسٹس فورم کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کشمیر جرنلسٹس فورم کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر جرنلسٹس فورم کشمیر کے عوام کی مضبوط آواز ہے. مزید پڑھیں

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداران سے ملاقات

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکا کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو اور امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات ورلڈ بینک ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

آواران اور ژوب سمیت مختلف علاقوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی اطلاعات باعث صدمہ ہے،وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری

کوئٹہ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے بلوچستان میں بارش و سیلاب کے نتیجے میں ہو نے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ آواران اور ژوب مزید پڑھیں

واپڈا آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی

واپڈا آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے اجلاس عام کا انعقاد

لاہور(کامرس رپورٹر) واپڈا آفیسرز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی لمیٹڈ لاہور کا سالانہ اجلاس عام 2022ء منعقد ہوا، جس میں عہدیداران سمیت تمام ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں تمام ایجنڈا متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ ایجنڈے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی نے لاہورمیں ایک نئی کروٹ لی ہے، اگلا دور پی پی پی کا ہوگا، بلاول بھٹو

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 133 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ انتخابی مہم میں متحرک تمام جیالوں اور تنظیم کے مزید پڑھیں

شہباز شریف،حمزہ شہباز

شہباز شریف،حمزہ شہباز کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمدشہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کوکل منگل کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) نے تمام عہدیداران ، اراکین اسمبلی اورکارکنوں کو مزید پڑھیں