کامران ٹیسوری

دشمن قوتیں پاکستان کی ترقی نہیں چاہتیں، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں پاکستان کی ترقی نہیں چاہتیں، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات ملک کی بہتر ہوتی معیشت کیخلاف سازش ہیں۔ کراچی میں سحری کے موقع مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

رمضان المبارک میںبھی مہنگائی پر حکومتی چیک اینڈ بیلنس نظر نہیں آتا’جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک و قوم اس وقت بحرانوں کی زد میں ہیں ، سیاسی عدم استحکام ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے. ضرورت مزید پڑھیں

بلوچستان

چین پاکستان کےانسداد دہشت گردی عزم کا مضبوط حامی ہے، چینی میڈ یا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں تقریباً 450 مسافروں پر مشتمل ایک مسافر ٹرین صوبے کے ضلع سبی سے گزرتے ہوئے دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بنی۔ ” بلوچ لبریشن آرمی” نے اس واقعے مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت ،دہشت گردوں کو کیفرکرادار تک پہنچایا جائے ‘جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین پر حملے میں ملوث دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

وزیراعظم ملکی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کامران ٹیسوری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ملک کی معیشت ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ معیشت ٹھیک مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اضلاع کو مالی خود مختاری دینے کیلئے ڈسٹرکٹ فنانس کمیشن قائم کیا جائے ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ(رپورٹنگ آن لائن )سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اضلاع کو مالی خود مختاری دینے کیلئے ڈسٹرکٹ فنانس کمیشن قائم کیا جائے ،معاشی سر گرمیوں کے فروغ اور مقامی آبادیوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مقبولیت کے زعم میںمبتلا حکمران غیر جانبدار سروے کرالیں حقیقت سامنے آ جائیگی’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مقبولیت کے زعم میںمبتلا فارم 47مارکہ حکمران غیر جانبدار سروے کراکے دیکھ لیں حقیقت ان کے سامنے آ جائے گی ،جیل کی صعوبتوں کے مزید پڑھیں

اجلاس

سعودی وزیر خارجہ کی جی سی سی، اردن وزارتی اجلاس میں شرکت، مختلف امور پر تبادلہ خیال

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مکہ مکرمہ میں خلیج تعاون کونسل(جی سی سی )اوراردن کے وزرائے خارجہ کے ساتویں مشترکہ اجلاس میں شرکت کی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق اجلاس کی صدارت کویت کے مزید پڑھیں

مہنگائی

فیصل آباد میں مصالحوں کو بھی مہنگائی کا تڑکا، خشک مصالحہ جات عوام کی پہنچ سے دور

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد میں مصالحوں کو بھی مہنگائی کا تڑکا لگ گیا، خشک مصالحہ جات عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے۔ سبزیاں، دالیں یا مرغن پکوان بننے آسان نہ رہے، خشک مصالحہ جات ہر ہنڈیا کا لازمی جز مزید پڑھیں

رمضان

ماہ صیام میں ملک بھر کی طرح ننکانہ صاحب میں بھی اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)ماہ صیام میں ملک بھر کی طرح ننکانہ صاحب میں بھی اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ گرانفروشوں نے چاقو چھریاں تیز کرلیں عوام بے رحم قصائیوں کے رحم و کرم پر۔حکومتی پرائس کنٹرول کمیٹیاں مزید پڑھیں