احسن اقبال

گوادر عالمی معیار کا پورٹ سٹی بنے گا جہاں عوام کے لیے بے پناہ مواقع ہوں گے، احسن اقبال

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ گوادر بین الاقوامی شہرت یافتہ عالمی معیار کا پورٹ سٹی بن جائے گا جہاں عوام کے لیے بے پناہ مواقع ہوں گے، مزید پڑھیں

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک

وزیر اعظم کی ہدایت پر عوام کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو ریلیف کی فراہمی کویقینی بنایاجارہاہے،ہمارے راستے میں بہت سی مشکلات، کٹھن مراحل آئے، ہمیں سیلاب اور زلزلوں کا بھی سامنا مزید پڑھیں

مریم نواز

13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے،مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے،پنجاب میں کسی جگہ پر بھی نو گو ایریا برداشت نہیں،لاہور میں ڈکیتی کے واقعات میں کمی خوش آئند ہے،پولیس مزید پڑھیں

قائمقام صدر

آئندہ بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت ہے : قائمقام صدر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی سے وزیر خزانہ اور محصولات محمد اورنگزیب نے ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

کیسے ممکن تھا آزاد کشمیر کے عوام مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، یہ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم مزید پڑھیں

بجلی بم

حکومت کی عوام پر ”بجلی بم “گرانے کی تیاریاں ، بجلی کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت ”بجلی بم “گرانے کی تیاری کررہی ہے اور مالی سال 2025 میں تقریبا 40 کھرب روپے کی آمدنی کی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے باضابطہ طور پر بجلی کی کمپنیوں کے لیے یکم جولائی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں، شرجیل انعام میمن

حیدرآباد (رپورٹنگ آن لائن ) سینئرصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات کررہے ہیں ، پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جوہروقت عوام کیساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی

عوام کے منتخب نمائندوں کے آنے تک ملک کو حقیقی آزادی نہیں ملے گی، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک میں حقیقی آزادی اسی وقت آئیگی جب عوام کے منتخب کردہ نمائندے آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی محمود خان اچکزئی مزید پڑھیں