عثمان بزدار

کرپشن کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے‘ وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کرنا عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے‘بدعنوانی ایک سماجی ظلم اوربہت بڑی معاشرتی برائی ہے‘تحریک انصاف کی حکومت کرپشن کے خاتمے کا ایجنڈا مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی

عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے جب بھی موقع ملا اپنا کردار ادا کیا ،چوہدری پرویز الٰہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے مرکزی انفارمیشن کی سیکرٹری مہرین ملک آدم سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام کو مزید مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہار برہمی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا انتباہ دیا اور مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

ملک کو آئین اور قانون کی بالادستی کی جانب لے کرجانا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے اپنے رہائشگاہ پر شہیداسلام مولانا محمد حنیف کے جانشین اور جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما مولانا مفتی محمد قاسم کی قیادت میں ملنے والے وفد مزید پڑھیں