پرویز الہی

عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح، مسائل ہر صورت حل کئے جائیں،پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل ہر صورت حل کئے جائیں، لوگوں کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے وزیر اعلی شکایت سیل مزید پڑھیں

پرویز الہی

سمندر پار پاکستانیوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ‘ چودھری پرویزالٰہی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ( ق) کے اوورسیز پاکستانیزکے وفد نے ملاقات کی،وزیراعلی سے ملاقات کرنے والے وفد میں مسلم لیگ( ق )سکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ،کینیڈا کے صدر ارجمند بخاری،طاہر بخاری اوربرطانیہ مزید پڑھیں

مشیرِاطلاعات پنجاب

پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کررہی ہے، مشیرِاطلاعات پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مشیرِ اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں عمر سرفراز مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

عمران خان کے بچھائے کانٹے اتحادی حکومت کو چننے پڑ رہے ہیں’حسن مرتضیٰ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر صوبائی وزیر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان کے بچھائے کانٹے اتحادی حکومت کو چننے پڑ رہے ہیں،تمام تر مالی مشکلات کے باوجود اتحادی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کی مزید پڑھیں

مریم صفدر

ہمیں عوام کی تکلیف کااحساس بھی ہے‘ مسلم لیگ (ن) ہی پھرعوام کو ریلیف دے گی‘مریم صفدر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم صفدر نے کہا کہ ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے‘ مسلم لیگ (ن) ہی پھرعوام کو ریلیف دے گی“‘عمران حکومت کے آئی ایم ایف سے ظالمانہ معاہدے آج بھی قوم مزید پڑھیں

رمضان پیکج

پنجاب حکومت کا تاریخی رمضان پیکج، عوام کو ریلیف کیلئے 8 ارب روپے مختص

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب حکوت نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے رمضان پیکج کے لیے 8 ارب روپے مختص کر دیئے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ رواں برس رمضان بازاروں میں عوام کو مزید پڑھیں

کامسیٹس یونیورسٹی

آئندہ سال ٹیکس سونامی کے ذریعے ایک لاکھ ملازمتیں دیں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ سال ٹیکس سونامی کے ذریعے ایک لاکھ ملازمتیں دیں گے، وسائل کم ہونے کے باوجود ہر شعبے کو پیکج دیئے جا رہے ہیں ، مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

سیاسی جماعتوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا‘فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد/لاہور/ کراچی/پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پر عوام کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں نے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مزید پڑھیں