وزیر داخلہ شیخ رشید

حکومتی اتحادی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا وزیر اعظم عمران خان کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) حکومتی اتحادی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم عمران خان کو جہانگیر ترین سے رابطے کا مشورہ دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا مزید پڑھیں