جدید ترین بس سروس

اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری، جدید ترین بس سروس کا عنقریب آغاز ہوگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کے شہریوں کے لئے خوشخبری، کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی جانب سے اسلام آباد میں جدید ترین بس سروس کا عنقریب آغاز کر دیا جائے گا، ابتدائی طور پر مقررہ اوقات پر تین روٹس مزید پڑھیں