پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

ڈیپوٹیشن پر آئیں 15 دنوں میں 30 لاکھ روپے قرض۔آنریریا اور الاونسز پائیں۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے قومی خزانہ لٹانا شروع کردیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں خلاف ضابطہ ڈیپوٹیشن پر تعینات ہونے والے افسروں پر عنائیتوں اور نوازشات کی بارش کر دی گئی ہے۔جس کے باعث پی سی ٹی بی صوبے کے افسروں کے لیئے سونے مزید پڑھیں