اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صارفین کیلئے قیمتوں کا عمومی اشاریہ دسمبر2023 میں 29.7 فیصد اور قیمتوں کاحساس اشاریہ (ایس پی آئی)35.3 فیصدکی سطح پرریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق دسمبر2023 میں صارفین مزید پڑھیں
