نواز شریف

سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، عوام کو سبز باغ دکھانے کے بجائے عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، نواز شریف

مری (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا، عوام کو سبز باغ دکھانے کے بجائے عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، حقوق اللّٰہ معاف ہو سکتے ہیں، مزید پڑھیں