مکہ مکرمہ (رپورٹنگ آن لائن)شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی‘وزیراعظم کیلئے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا‘پروٹوکول کی نگرانی میں خانہ کعبہ کے اندرنوافل اداکئے ‘وزیراعظم نے پاکستان، عالم اسلام کی سلامتی، ترقی وخوشحالی کیلئے مزید پڑھیں
