عمران خان

عمران خان کی خیبرپختونخوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے احتساب کمیٹی کو خیبر پختون خوا کابینہ کے اراکین کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق بانء پی ٹی آئی نے احتساب کمیٹی کو مئی تک مزید پڑھیں

عمر ایوب

جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی، عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لینڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی 2 مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 2 سابق وزرا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دو سابق وزرا کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کے سابق وزرا کامران مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں جیت عمران خان کے نظریے کی فتح ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جیت دراصل پی ٹی آئی اور عمران خان کے نظریے کی فتح ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستان کی سیاست جیل میں نا حق قید عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کی سیاست سے مائنس کرنے کے خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ،عمران خان ملک و قوم مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عوام آہ و بکاکر کے وفاقی ،پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا پوسٹمارٹم کر رہے ہیں’ مسرت چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے مارے عوام کی آہ و بکا کر کے وفاقی اور پنجاب حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا حقیقی پوسٹمارٹم کر رہے ہیں. مزید پڑھیں

جنید اکبر

مختلف آپشنز پر غورکر رہے، ابھی احتجاج کافیصلہ نہیں ہوا، جنید اکبر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور خیبر پختنونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ احتجاج کے حوالے سے مختلف آپشنز زیر غور ہیں. ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان کو جیل میں رکھ کر توڑنے کی کوشش کرنے والے ناکام رہیں گے’ مسرت چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کو ایک دفعہ پھر بلاوجہ تعطل میں ڈال دیا گیا ہے. پاکستان کے سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں