نوازشریف

کسی نے نہیں روکا، طے تھا اکثریت نہیں ملی تو میں وزیراعظم نہیں بنوں گا، نوازشریف

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ انہیں وزیراعظم بننے سے روکا گیا، طے کرلیا تھا کہ اکثریت نہیں ملی تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوگے، اس مزید پڑھیں

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان سمیت دیگر پر فرد جرم پھر ٹل گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی ٹل گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کو عدالتی ریلیف،دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان بری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )بانی پی ٹی آئی کو ایک اور عدالتی ریلیف مل گیا، دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ‘ مزید پڑھیں

اسد قیصر

امید ہے عمران خان جلد رہاہوں گے، اب یہ طویل عرصہ جیل میں نہیں رکھ سکتے،اسد قیصر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ امید ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان جلد رہاہوں گے، اب یہ طویل عرصہ جیل میں نہیں رکھ سکتے، حکومت فارم 47کی پیداوار ہے، یہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں احتجاج کی فائنل کال مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جانے والے پی ٹی آئی کے متعدد سینئر رہنما زیر حراست

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے آنے والے متعدد رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔منگل کو پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں، تفصیل لاہورہائیکورٹ میں جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب پولیس نے 54 مقدمات درج کررکھے ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر صوبے بھر میں درج مقدمات کی تفصیل لاہور مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

عمران خان کو نہ ڈونلڈ ٹرمپ رہا کراسکتے ہیں اور نہ پی ٹی آئی کا احتجاج ،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو نہ ڈونلڈ ٹرمپ رہا کراسکتے ہیں اور نہ پی ٹی آئی کا احتجاج کراسکتا ہے، عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیس، وزارت داخلہ و دیگرسے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست میں وزارت داخلہ و دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں