بلاول بھٹو

عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر ہماری بات مان لیتے تو معیشت تباہ نہ ہوتی، قوم سے معافی مانگیں،بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر ہماری بات مان لیتے تومعیشت یوں تباہ نہ ہوتی، ڈیل میں اپنی غلطی تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

بلاول کی خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر (ن)لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مزید پڑھیں

راجہ بشارت

ناموس رسالتﷺ پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہوگا، راجہ بشارت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ ناموس رسالتﷺ پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم نے ختم نبوت پر دوٹوک موقف اپنایا، عمران خان نے اس معاملے پر پوری قوم کی ترجمانی کی۔ راجہ بشارت مزید پڑھیں

عظمی بخاری

اقتدار کی کرسی پر معذور بچہ بیٹھا جو تین سال بعد بھی چل نہیں سکا’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ اقتدار کی کرسی پر معذور بچہ بیٹھا جو تین سال بعد بھی چل نہیں سکا،اس حکومت میں عمران خان کا فوٹوگرافر صرف قابل تعریف باقی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لا رہا ہے،بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 11.1 فیصد جبکہ سالانہ شرح 14.1 فیصد تک پہنچ چکی ہے، عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی مزید پڑھیں

منظور وسان

عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کریں گے، منظور وسان کی نئی پیش گوئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) اپنے خوابوں اور سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ 2021 خطرناک سال ہے اور عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے۔ سندھ مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ

حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزرات عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ میں پہلی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابی اصلاحات مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان سے زیادہ مزدوروں کااحساس کرنے والا حکمران نہیں دیکھا، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان سے زیادہ مزدوروں کااحساس کرنے والا حکمران نہیں دیکھا، سعودی عرب کی آدھی ایمبیسی مزدوروں سے زیادتیوں کی شکایت پر معطل ہے ،مزدوروں کیلئے وزیراعظم مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان اور شہزاد اکبر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور شہزاد اکبر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مشیر احتساب شہزاد اکبر مزید پڑھیں