عماد وسیم

پی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پی سی بی حکام کو آخرکار عماد وسیم سے رابطے کا خیال آ ہی گیا، آل راؤنڈر کو ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم لاہور مدعو کرلیا گیا، انھیں ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے مزید پڑھیں

ناگپور ٹیسٹ

ناگپور ٹیسٹ تین دن میں ختم، آسٹریلیا کو اننگز اور 132 رنز سے بدترین شکست ہوگئی

ناگپور(رپورٹنگ آن لائن) بھارت نے اسپنرز بالخصوص رویندرا جدیجا کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد اننگز اور 132 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کر لی۔تفصیلا مزید پڑھیں

محمد یوسف

اپنے تجربے کو نوجوانوں کی مدد کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہوں ، محمد یوسف

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کہا ہے کہ وہ اپنے تجربے کو نوجوانوں کی مدد کے لئے استعمال کرنا چاہتے ہیں اور ایک بار پھر اپنے ملک کی خدمت کے خواہاں ہیں۔کرکٹ مزید پڑھیں

قومی ٹیسٹ ٹیم

انگلینڈ سیریز:پاکستانی سابق کرکٹرز کاقومی ٹیسٹ ٹیم پر اعتماد کا اظہار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 5 اگست بدھ سے ہوگا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ کے معروف اسٹارز نے اظہر مزید پڑھیں

کرکٹر مدثر نذر

بابر اعظم سے انگلینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کی توقع ہے،سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں اگر اگست میں بارشیں ہوئیں تو بلے بازوں کو مشکلات پیش آئیں گی، بابر اعظم سے انگلینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کی توقع ہے، مزید پڑھیں