علی امین گنڈاپور

آڈیو لیکس کیس’ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے،علی آمین

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے رکاوٹوں کے باوجود ہماری حکومت کی معاشی صورتحال تینوں صوبوں سے بہتر ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

بشریٰ نے عمران کو بتایا صوبے میں میر جعفرومیر صادق کون ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی نے عمران خان کو بتایا صوبے میں میرجعفر اور میرصادق کون ہے،جس صوبائی اسمبلی میں پاک فوج کیخلاف قرارداد پاس ہو وہاں کیا ہوگا۔ وفاق المدارس مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

بانی نے آرمی چیف کو خط لکھا ، دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے،علی امین گنڈاپور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے، دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے۔ جاری بیان میں انہوںنے کہاکہ میری ایک دو دن میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور کی طاقتور حلقوں سے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے طاقتور حلقوں سے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق کردی اور کہا اعتماد بحال ہوا ہے تو یہ چیزیں ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس، عدالت کا گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو تحریک کیلئے تیار ہیں، علی امین گنڈا پور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو تحریک کیلئے تیار ہیں ، یہ لوگ شام اور بنگلادیش کی طرح ہیلی کاپٹرمیں بھاگیں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

کے پی میں امن کی ذمہ داری گنڈا پور اور ان کے جیل میں بیٹھے لیڈر کی ہے، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور اور جیل میں بیٹھے ان کے لیڈر کی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پنجاب کی مزید پڑھیں