کامیڈی کنگ عمر شریف

کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا ، عبداللہ شاہ غازی کے مزار سے متصل قبرستان میں سپرد خاک

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ کلفٹن میں واقع عمر شریف پارک میں ادا کردی گئی ،عمر شریف کی نمازجنازہ سیلانی ویلفیئر کے علامہ بشیر فاروقی نے پڑھائی،کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ میں مزید پڑھیں