ڈپٹی کمشنر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو کی زیر نگرانی ضلع کی تینوں تحصیلوں کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے متاثرین کے سروے کا آغاز

اوکاڑہ ( شیر محمد) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے دریائے ستلج میں اٹاری کے مقام پر نقصانات تخمینہ لگانے کے لیے ٹیموں کی ورکنگ کی چیکنگ کی اور گھروں، مال مویشیوں اور فصلوں کے نقصانات کے سروے کے عمل کا جائزہ مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر

سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے ورکرز کی ٹریننگ، ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے ایم سی ہال میں منعقدہ ٹریننگ سیشن کا جائزہ لیتے ہوئے ورکرز سے خطاب کیا

اوکاڑہ ( شیر محمد) اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شجعین وسطرو، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد اعجاز سمیت اربن یونٹ کی افسران بھی موجود تھے، اربن یونٹ کے 91 ورکرز نے ٹریننگ مزید پڑھیں

حکمت عملی

ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاون کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین( ٹی ٹی کیو) حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد, آزاد کشمیر اور گلگت مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

سیل کئے گئے علاقوں میں آمدورفت پر مکمل پابندی عائد ہے’ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ہاٹ سپاٹ مقامات قرار دئیے جانے کے بعد سیل کئے گئے علاقوں میں آمدورفت پر مکمل پابندی عائد ہے، کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس دنیا بھر میں چارلاکھ 87ہزارسے زائد زندگیاں لے گیا

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)کورونا وائرس دنیا بھر میں 4 لاکھ 87 ہزار سے زائد زندگیاں لے گیا، امریکا میں مریضوں کی تعداد 24 لاکھ سے زیادہ ہوگئی جبکہ اموات ایک لاکھ 24 ہزار سے زیادہ ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

کیا آبادی کے تناسب سے خواتین قومی دھارے میں شامل ہیں ؟ سائرہ نسیم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ ہماری ہاں خواتین کی زندگی ابھی بھی بہت سی مشکلات سے دوچارہے اور انہیں وہ حقوق حاصل نہیں جس کا پرچار کیا جاتا ہے ، خواتین نے اگر اپنا مزید پڑھیں