شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ ہو گئے ۔جمعرات کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر مزید پڑھیں