وزیر اطلاعات

کیپٹن کرنل شیر خان، لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان، لالک جان شہید نشان حیدر کو قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، یہ عظیم فرزندان جرات و شجاعت کی روشن مثالیں ہیں۔ مزید پڑھیں