متھیرا

پاکستانی ماڈل وگلوکار واداکارہ متھیرا بھی بلاول کی فین نکلیں

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی ماڈل، گلوکارہ، اداکارہ و میزبان متھیرا نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تعریفوں کے پْل باندھ دیے، ان کا کہنا ہے کہ بلاول میں ایک عظیم لیڈر بننے کی تمام تر خصوصیات موجود مزید پڑھیں