وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی کشمیر جرنلسٹس فورم کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاء اللہ تارڑ نے کشمیر جرنلسٹس فورم کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر جرنلسٹس فورم کشمیر کے عوام کی مضبوط آواز ہے. مزید پڑھیں