دفاع پیٹ ہیگستھ

ایران کو جوہری بم بنانے سے روکنے کے لیے امریکی فوج تیار کھڑی ہے ، پینٹا گون سربراہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ امریکہ ایرانی جوہری پروگرام کے لیے سفارتی حل کے لیے پر امید ہے۔ کہ سفارتی کوششوں سے ایرانی جوہری بم کو روکا جا سکے مزید پڑھیں

گیدون ساعر

غزہ کی پٹی کو مکمل طور پر غیر فوجی علاقہ بنا دیا جائے،اسرائیلی وزیرخارجہ

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون ساعر نے اعلان کیاہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے پر مذاکرات شروع کرے گا، جس میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ بھی شامل مزید پڑھیں

دائود اوگلو

غزہ کو جمہوریہ ترکیہ کا خود مختار حصہ قراردیا جائے،دائود اوگلو

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن) ترکیہ میں حزب اختلاف کی فیوچر پارٹی” کے سربراہ سابق ترک وزیر اعظم اور وزیر خارجہ احمد داد اوگلو نے ایک متنازعہ بیان دے کر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں

صدرمحمود عباس

فلسطینی قیدیوں ،زخمیوں کی امداد روکنے کا حکم واپس لینے کامطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس( رپورٹنگ آن لائن)فلسطینی اتھارٹی کے صدرمحمود عباس کی طرف سے فلسطینیوں کے اس مشکل ترین وقت کے دوران قیدی فلسطینیوں ، زخمی فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہو جانے والے فلسطینیوں کے اہل خانہ اور مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد سے جرمن صدر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جرمنی کے صدر فرینک والٹر سٹین نے ریاض کے قصر یمامہ میں ملاقات کی ،جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لیا مزید پڑھیں