گورنر سردار سلیم حیدر

کشیدہ حالات ،گورنر سردار سلیم حیدر کاایران ، عراق کا دورہ منسوخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا دورہ ایران اور عراق منسوخ ہو گیا ۔ صدر مملکت نے گورنر پنجاب کی 5 چھٹیاں بھی منظور کر لی تھیں مزید پڑھیں

امریکہ

عراق نے عسکریت پسندوں کے حملے نہ روکے تو اسرائیل کارروائی کرسکتا ہے: امریکہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ عراق نے عسکریت پسندوں کے حملے نہ روکے تو اسرائیلی کارروائی ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے بغداد کو مطلع کیا کہ اس مزید پڑھیں

عراق

امریکی افواج کے انخلا کا پہلا مرحلہ 2025 میں ختم ہوگا، عراق

بغداد(رپورٹنگ آن لائن)عراق میں داعش کے خلاف لڑنے کے لیے امریکی افواج اور بین الاقوامی اتحاد کی بقا کے بارے میں جاری بحث کی روشنی میں عراقی حکومت کے ترجمان باسم العوادی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی افواج مزید پڑھیں

اتحادی افواج

ستمبر 2025 میں اتحادی افواج کے انخلا سے متعلق امریکی عراقی معاہدہ

بغداد(رپورٹنگ آن لائن)واشنگٹن اور بغداد امریکی زیر قیادت اتحادی افواج کے عراق سے انخلا کے منصوبے کی مفاہمت پر پہنچ گئے ۔عرب ٹی وی نے ذرائع کو وضاحت کی کہ اس منصوبے میں ستمبر 2025 تک سینکڑوں اتحادی افواج کی مزید پڑھیں

سویڈن

سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش کرنے والے دو ملعونوں پر فرد جرم عائد

کوپن ہیگن(رپورٹنگ آن لائن)سویڈن میں گزشتہ سال ایک سے زائد مرتبہ قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے اور نذر آتش کرنے کے جرم میں دو ملعونوں پر فرد جرم عائد کردی گئی،عرب میڈیا کے مطابق سویڈش پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے مزید پڑھیں

عراق

عراق میں تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی

بغداد(رپورٹںگ آن لائن)عراق میں 3 پاکستانیوں کو دہشت گردی میں ملوث تین پاکستانیوں کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر رسافہ کی عدالت کے تین ججز پر مشتمل بینچ نے دہشت گردی کے الزامات مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

 ہم دوسرے ممالک کی علاقائی سالمیت  اور سلامتی کی خلاف ورزی پر مبنی تمام اقدامات کی مخالفت کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  چینی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے  شام اور عراق میں اہداف پر امریکی فضائی حملوں کے  بارے میں سوال کا جواب  دیتے ہوئے کہا کہ  چین ایسے اقدامات کی مخالفت کرتا ہے جو اقوام مزید پڑھیں

عبدالامیر الشمری

عراق نے شمالی سرحد سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹانے کی تصدیق کر دی

بغداد(رپورٹنگ آن لائن)عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے شمال میں ایران کے ساتھ سرحدی پٹی سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹا دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی وزیر داخلہ نے اس بات پر زور دیا مزید پڑھیں