سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے گورنر ہاؤس کے دفاتر فوری کھولنے کا حکم دے دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے قائم مقام گورنر سندھ اویس قادر شاہ کی فوری سماعت کی درخواست منظور کرتے ہوئے گورنر ہاؤس کے رہائشی کمروں کے علاوہ دیگر دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

فیلڈ مارشل کو ٹرمپ کی ظہرانے کی دعوت کا علم نہیں ،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کو امریکی صدر کی ظہرانے کی دعوت کا علم نہیں، ایران پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے، خواہش ہے غزوہ ہند ہمارے سامنے ہو مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

خلع کے بعد بیوی کا قتل، سزائے موت پانے والے مجرم وسیم کی اپیل مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سرگودھا میں خلع کے دو روز بعد بیوی کے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم وسیم عباس کی اپیل مسترد کر دی۔ جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کراچی،ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کا کیس’ دو ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ڈیفنس میں نوجوان پر مبینہ تشدد کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزم سلمان فاروقی اور اویس ہاشمی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو ایک، ایک لاکھ روپے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مخصوص نشستیں کیس، سپریم کورٹ آئینی بینچ کے وکیل سلمان اکرم سے اہم سوالات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے وکیل سلمان اکرم راجا سے اہم سوالات کرتے ہوئے کہا ہے کہ باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو مزید پڑھیں

اسد قیصر

حکومت کا نقطہ نظر ٹی وی پر چلتا ہے، اپوازیشن کا نہیں چلایا جاتا، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کا نقطہ نظر ٹی وی پر چلتا ہے ،اپوزیشن کا نہیں چلایا جاتا۔چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر اور دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت اگست کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں اسپیشل مزید پڑھیں

شکیب الحسن

شکیب الحسن کو ملک چھوڑنے سے روک دیا گیا

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن کو کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کے درمیان ملک چھوڑنے سے روک دیا گیا۔بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈھاکا کی عدالت نے سابق قانون ساز اور کرکٹر شکیب الحسن سمیت 14 افراد پر مزید پڑھیں