اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ ،بچیوں کو جنسی ہراساں کرنے والے ڈرائیور کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بچیوں کو جنسی ہراساں کرنے والے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی،عدالت نے وین ڈرائیور حمید خان کو چودہ سال قید مزید پڑھیں

نیب

نیب نے مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے مریم نواز کی درخواست ضمانت خارج کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا،نیب لاہور نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ مریم نواز لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ اے ٹی سی کی جانب سے حلیم عادل شیخ کی پی ایس 88 ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں

براڈ شیٹ

براڈ شیٹ نیب تنازع،لندن میں حکومت پاکستان کے ایک بینک میں موجود اکاونٹس پھر منجمد

لندن (رپورٹنگ آن لائن) برطانوی فرم براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب)کے درمیان تنازع کے باعث حکومت پاکستان کے لندن کے ایک پاکستانی بینک میں موجود اکاونٹس پھر منجمد کر دیے گئے۔ براڈ شیٹ کی درخواست پر ہائیکورٹ کا مزید پڑھیں

ترجمان پنجاب حکومت

کرپشن کے میوزیکل چیئرکا کھیل بند کراناوزیر اعظم کی سب سے بڑی کامیابی ہے ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ کرپشن کے میوزیکل چیئرکا کھیل بند کراناوزیر اعظم عمران خان کی سب سے بڑی کامیابی ہے ، کرپشن کے چمپئن شہباز شریف کے ہونہار سپوت عدالت سے مزید پڑھیں

لاپتا افراد

سندھ ہائیکورٹ لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہم، آئی جی سندھ عدالت طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کیس میں لاپتا افراد کی عدم بازیابی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے حراستی مراکز کی رپورٹ پیش نہ مزید پڑھیں

شہباز گل

ہم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں، شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے اپوزیشن کے دوبارہ الیکشن کروانے کے مطالبے پر کہا کہ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، جمعے کو پیش کرنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا2روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کرتے ہوئے جمعےکوپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ مزید پڑھیں

شہباز شریف

لندن عدالت سے انصاف ملا امید ہے احتساب عدالت سے بھی ملے گا، شہباز شریف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ لندن کی عدالت سے مجھے انصاف ملا ہے، امید ہے احتساب عدالت سے بھی انصاف ملے گا، میرے خلاف 58والیم پر مشتمل ریفرنس دائر کیا مزید پڑھیں