جوڈیشل الاؤنس

عدالت کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) عدالت نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے متعلقہ اداروں کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق 10 سے زائد درخواستوں پر سماعت ہوئی، دوران سماعت پولیس نے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شہری خرم شاہ کی بازیابی کا معاملہ لاپتہ افراد کمیشن میں بھیجنے کا حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے شہری خرم شاہ کی بازیابی کا معاملہ لاپتہ افراد کمیشن میں بھیجنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، درخواست گزار کے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سموگ کے تدارک کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حکومت ماحولیات کے تحفظ کیلئے سنجیدہ نظر آ رہی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر جسٹس مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

لاہور ہائیکورٹ کا ترقیاتی منصوبے شروع کرنے سے قبل متبادل راستوں کے بندوبست کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس میں ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے سے پہلے شہریوں کے لیے متبادل راستوں کا بندوبست کیا جائے۔ جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ کابیان قلمبندکرانے کیلئے ویڈیو لنک کی سہولت کی فراہمی کیلئے احکامات جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے بیان قلمبندکرانے کیلئے ویڈیو لنک کی سہولت کی فراہمی کے لئے احکامات جاری کر دئیے ۔ بیرون ملک ،جان کا خطرہ ہونے یا کسی مجبوری کے تحت عدالت تک بیان قلمبند کرانے کے لیے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

مبینہ پولیس مقابلے میں ممکنہ ہلاکت کیس،آئی جی و دیگر فریقین کو کارروائی سے روک دیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ پولیس مقابلے میں ممکنہ ہلاکت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب اور دیگر فریقین کو درخواست گزار کے خلاف غیر قانونی کارروائی سے روکنے کا حکم دے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کیخلاف نیب انکوائری ختم کردی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے افسران کے خلاف جاری نیب انکوائری کو ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کمیشن کی جانب سے دائر کردہ درخواست منظور کرتے ہوئے قرار مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

انسداد منشیات ایکٹ 2024 کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت،عدالت نے آئی جی سندھ کو طلب کریا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے انسداد منشیات ایکٹ 2024 کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت پر آئی جی سندھ، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری ایکسائز کو طلب کر لیا۔ عدالت نے 28 جولائی کو پیش رفت رپورٹ کے مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ ، کروڑوں روپے کی خورد برد،ملزم کی حفاظتی ضمانت منظور،7روز میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی بھی ہدایت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے قائدِ عوام انجینئرنگ یونیورسٹی میں کروڑوں روپے کی خورد برد کے مقدمے میں ملزم کی درخواست پرحفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے ملزم کو 7 روز میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی ۔ منگل مزید پڑھیں