خورشید شاہ

سپریم کورٹ :خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست عدالت عظمیٰ واپس لے لی ۔ عدالت عظمیٰ نے فرخ شاہ کو تین دن میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اسلام آباد بار کی درخواست خارج، سپریم کورٹ کا فٹبال گراونڈ فوری خالی کرانے اور تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے اسلام آ باد ہائیکورٹ کا غیر قانونی چیمبرز مسمار کرنے حکم برقرار رکھتے ہوئے وکلا کی متبادل جگہ ملنے تک وقت دینے کی استدعا مسترد کر دی اور عدالت عظمیٰ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیا، احتساب عدالت سے ٹرائل میں تاخیر کی وجوہات طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لیتے ہوئے احتساب عدالت سے ٹرائل میں تاخیر کی وجوہات مانگ لیں عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیئے کہ نیب مقدمات میں ملزمان کو طویل عرصہ حراست مزید پڑھیں

چیف جسٹس

ایک دن نوکری اور14 لاکھ تنخواہ،اس سے بڑا ڈاکہ کیا ہوسکتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ میں ایک دن میں چودہ لاکھ روپے کی تنخواہ وصول کرنے والے انیس گریڈ کے افسرکی پینشن سے متعلق اپیل مسترد قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد مزید پڑھیں

چیئر مین نیب

مقدمات میں 50، 50 گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے ، 30 روز میں کرپشن مقدمات کا فیصلہ ممکن نہیں، چیئر مین نیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے جمع کروائے گئے جواب میں کہا ہے کہ مقدمات میں 50، 50 گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے ، 30 روز میں کرپشن مقدمات کا فیصلہ ممکن مزید پڑھیں

آغا افتخار الدین

سپریم کورٹ :آغا افتخار الدین پر فرد جرم عائد،ملزم کا صحت جرم سے انکار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس میں آغا افتخارالدین پر فرد جرم عائد کر دی گئی ،ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا ،عدالت عظمیٰ نے آئندہ سماعت پر استغاثہ سے گواہان اور شواہد طلب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے پٹرول پمپس، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو دی گئی زمین کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے پٹرول پمپس کی لیز سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کے دور ان ملک بھر میں جی ٹی روڈز کے اطراف دی گئی لیز اور پٹرول پمپس، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو دی گئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ملک میں بدعنوانی (کرپشن) کے مقدمات جلد نمٹانے کے لیے 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو عدالت عظمیٰ میں چیف مزید پڑھیں