لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز دے دی جبکہ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائوسنگ سوسائٹیز کو پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ سے 5لاکھ تک جرمانے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود بارے جیل انتظامیہ اور ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود کے حوالے سے جیل انتظامیہ اور ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کوعدالت عالیہ میں دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود کی مزید پڑھیں

ملکو

ملکو کا نام پی این آئی لسٹ میں ڈالنے کیخلاف درخواست دوسری عدالت منتقل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) گلوکار محمد اشرف عرف ملکو کا نام پرویژنل نیشنل آئیڈینٹی ٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل)میں ڈالنے کیخلاف درخواست دوسری عدالت منتقل کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے گلوکار محمد اشرف عرف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) عدالتی کارروائی کی نشریات کیخلاف پیمرا کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی، درخواست میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عمر سیف

ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار کرنے کیلئے اہم فیصلے کیے جارہے ہیں، ڈاکٹر عمر سیف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار کرنے کیلئے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ججزکوقرضوں کی منظوری کیخلاف درخواست پر دستاویزات لف کرنے کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے عدالت عالیہ کے 11ججز کو 36کروڑ روپے کے بلاسود قرض کی حکومتی منظوری کے خلاف درخواست کے ساتھ مصدقہ دستاویزات لف کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا مزید پڑھیں

لاہورہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب،16 جنوری کو پیش کرنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) عدالت عالیہ نے توشہ خانہ سے تحائف لینے والوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والوں کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر جسٹس عاصم حفیظ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد، تحریری فیصلہ بعد میں جاری ہو گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عدالت عالیہ نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124اے کالعدم قرار دینے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی مزید پڑھیں

پنجاب انفارمیشن کمیشن

پنجاب انفارمیشن کمیشن کا لاہور ہائیکورٹ کے خلاف تگڑا فیصلہ۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ عدالت عالیہ اپنی ویب سائٹ کو قانون کےمطابق اپ ڈیٹ کرے اور ویب سائٹ سے ڈاون لوڈنگ کو عوام الناس کے لئے عام مزید پڑھیں