سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شہری فرحان شوکت کے گھر واپس آنے پر درخواست نمٹادی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا شہری فرحان شوکت کے گھر واپس آنے پر درخواست نمٹادی ہے ۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ لاپتا افراد کے وکیل اور پولیس حکام مزید پڑھیں

سائفر کیس

190 ملین پاؤنڈ،عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے کی متفرق اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست دائر کر دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

سیاسی ٹیم بانی پی ٹی آئی کو باہر لانے کا لائحہ عمل دینے میں ناکام ہے،فیصل چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی کے سابق وکیل فیصل چوہدری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی ٹیم میں تجربے کی کمی ہے۔ ایک انٹرویو میںفیصل چوہدری نے کہا کہ سیاسی ٹیم بانی کو باہر لانے مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

کراچی کی تمام 246 یوسیز کو فیومیگیشن مشینیں دی جا رہی ہیں،بیرسٹرمرتضیٰ وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کی تمام 246 یوسیز کو فیومیگیشن مشینیں دی جا رہی ہیں تاکہ ڈینگی اور ملیریا سے بچائو کے لئے ہر علاقے میں اسپرے کیا جاسکے. عوام مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ ، لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پرسماعت ، پولیس کارکردگی پر برہمی کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد مزید پڑھیں

شکیب الحسن

شکیب کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، بنگلادیش میں اثاثے ضبط

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کی مشکلات میں ایک اور اضافہ ہوگیا، عدالت نے آل راؤنڈر کے ملک میں موجود اثاثے ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکا کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ضیاء مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کو لائسنس ہولڈر کے خلاف شراب فروشی کا مقدمہ درج کرنا بھاری پڑگیا عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا

لاہور (میاں تنویر سرور) تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور کی ایکسائز برانچ کے انسپکٹر وقاص اسلم نے ای ٹی او ایکسائز لاہور دانیال صفدر کی ہدایات پر انسپکٹر جاوید اختر، حافظ سید ریحان بخاری اور دیگر ملازمین مزید پڑھیں

نازش جہانگیر

نازش جہانگیر کے سر سے بڑا خطرہ ٹل گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے مبینہ فراڈ کیس میں اداکارہ نازش جہانگیر کے پیش ہوجانے پر ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیئے۔ 2017 میں بطور اداکارہ اپنے کرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ نازش جہانگیر مزید پڑھیں

عبوری ضمانت

نو مئی 8مقدمات میں مسرت چیمہ ،جمشید اقبال چیمہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلائو گھیرائو سمیت 8مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ کی عبوری ضمانت میں 18اپریل تک توسیع کر دی ۔ انسداد مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

رمضان المبارک میں بھی بوگس کیسز میں پیشیاں بھگت رہے ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ہم رمضان المبارک کے مہینے میں بھی عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں اور بوگس کیسز میں پیشیاں بھگت رہے ہیں. ہمارا قصور مزید پڑھیں