سردار عثمان بزدار

نہ کوئی عمران خان جیسا لیڈر آیا اور نہ آئے گا،عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) عبوری وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نہ کوئی وزیراعظم عمران خان جیسا لیڈر آیا اور نہ آئے گا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عثمان بزدار نے شعبہ صحت کے 3 نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)عبوری وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں شعبہ صحت کے 3 نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سروسز اسپتال کے نئے ایمرجنسی ٹاور و ٹراما سینٹر کا مزید پڑھیں

عمران خان

پنجاب میں حکومت سازی کی مہم زوروں پر….عمران خان نے عثمان بزدار اور محمود الرشید کو اسلام آباد بلا لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں حکومت سازی پر مشاورت کیلئے عثمان بزدار اور محمود الرشید کو اسلام آباد بلا لیا ، ملاقات میں صوبے کے سیاسی بحران میں ممکنہ آپشنز پر مشاورت ہوگی‘محمود الرشید مزید پڑھیں

رانا مشہود

عمران خان نے اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے عثمان بزدار کی قربانی دی’ رانا مشہود

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے عثمان بزدار کی قربانی دی۔پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ضمیر کا سودا کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی‘ عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کی بات کی ہے‘ضمیر کا سودا کرنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی‘عمران خان کا خطاب نئے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

مائنس بزدارکی بات کرنے والوں کی گاڑی پرجھنڈا میرے دستخط سے لگا‘ عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جو لوگ مائنس بزدار کی باتیں کرتے تھے ان کی گاڑی پرجھنڈا میری دستخط سے لگا تھا میں چاہتا توانہیں نکال سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزارتیں اورعہدے آنے جانے والی چیزیں ہیں،کبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی, عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزارتیں اورعہدے آنے جانے والی چیزیں ہیں کبھی عہدے کی تمنا نہیں رہی, وزیراعظم عمران خان کو اپنا استعفی پیش کر دیا ہے اور منظوری کے بعد وزارت اعلی مزید پڑھیں

رمضان پیکیج

جلسے نے ثابت کر دیا کہ عمران خان پاکستانی تاریخ کے مقبول ترین لیڈر ہیں‘ عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہےکہ کپتان پھر جیت گیا،فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے اسلام آباد جلسے میں عوام کی بھاری تعداد میں شرکت وزیراعظم کی پالیسیوں کی بھرپور تائید ہے۔ عثمان بزدار نے ایک مزید پڑھیں

حسان خاور

عثمان بزدار وزیراعظم کے سپاہی ہیں‘ حسان خاور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے سپاہی ہیں۔اپنے جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسیاسی محاذ پرڈٹ کر کھڑے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

ملک میں انارکی‘ انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے‘ عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے‘ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا‘ عمران خان کی قیادت میں ہر مزید پڑھیں