مرتضی سولنگی

بے بنیاد باتیں آزادی اظہار اور صحافت کیلئے خطرہ ہیں’ مرتضیٰ سولنگی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بے بنیاد باتیں آزادی اظہار اور صحافت کے لئے خطرہ ہیں،ڈیجیٹل میڈیا میں جدید ٹیکنالوجی کے فوائد کے ساتھ خطرات بھی موجود مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ،عوام کو ماضی کی طرح مستقبل میں بھی مایوس نہیں کریں گے،حمزہ شہباز

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں 8فروری 2024ء کے عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا ۔ مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

سیاسی جماعتوں کو ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کی سیاست کرنا ہو گی ‘ چوہدری سرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان نے ملاقات کی ۔ اس موقع پر مجموعی صورتحال ، پارٹی امور اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

بنگلہ دیش کو قومی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ نے  منعقدہ پریس کانفرنس میں بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین بنگلہ دیش کے عام انتخابات کے کامیاب مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) 8 فروری 2024 کے عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی جس میں کہا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عام انتخابات، فواد چودھری کے کاغذات دوبارہ مسترد، اہلیہ حبا نااہل

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چودھری کی اہلیہ کے 3 مزید پڑھیں