قادر مندوخیل

ن لیگ کا ساتھ صرف جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچانے کیلئے دیا،قادرخان مندوخیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ ن لیگ کا ساتھ صرف جمہوریت کو ڈی ریل ہونے سے بچانے کیلئے دیا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قادر مندوخیل نے کہا کہ ہرکیس کی اپنی نوعیت ہوتی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

 پاکستان کے عام انتخابات پرامن طریقے سے ہوئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزار ت خارجہ  ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ  پریس کانفرنس میں  پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا کہ  پاکستان کے عام انتخابات عمومی طور پر ، پرامن طریقے سے ہوئے اور  ہم اس مزید پڑھیں

پرابوو سوبیانتو

انڈونیشیا عام انتخابات،صدارتی امیدوار پرابوو سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا

جکارتہ (رپورٹنگ آن لائن)انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار سابق جنرل پرابوو سوبیانتو نے58فیصد ووٹوں کی برتری پر جیت کا اعلان کردیا،انڈونیشیا میں انتخابی عمل میں نوجوانوں نے بڑھ مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

مواصلات کی بندش صرف دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے تھی ، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے نتائج سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انتخابات بحیثیت مجموعی آزادانہ اور منصفانہ ہوئے ہیں، ہم پاکستان کے معاشی استحکام اور نئی حکومت مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی عام انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے انتظامات کی ہدایت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عام انتخابات کے پرامن و شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت عام انتخابات کے انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق مزید پڑھیں

الیکشن کے روز انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات،لاہور کے 90فیصد پولنگ سٹیشنز حساس قرار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور کے 90 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق لاہور سے 44حلقوں کے لئے مجموعی طور پر 4ہزار403پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن نے شہر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کرلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کرلی، ملک بھر میں 92ہزار 353پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے دوران پنجاب میں 52ہزار 412پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے مزید پڑھیں