عالیہ حمزہ

راولپنڈی’ پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔راولپنڈی کی عدالت کے سول جج قمر عباس تارڑ نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عالیہ حمزہ کی جانب مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا’عدالت میں پیش

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ کو وویمن پولیس اسٹیشن راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا. ذرائع مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

جناح ہائوس حملہ کیس جیل ٹرائل ،عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے جناح مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت میں23ستمبرتک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی متنازعہ ٹوئٹ کے کیس میں ضمانت میں توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا،عالیہ حمزہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت اس تحریک کا آغاز ہوگا جس کا رخ اڈیالہ کی طرف ہو گا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ پر درج مقدمات مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کا حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عالیہ حمزہ نے فیصل آباد اور سرگودھا میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ عالیہ حمزہ نے وکیل خاقان میر اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عالیہ حمزہ کو کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف عالیہ حمزہ کو 29 اگست تک کسی بھی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ کے شوہر کی درخواست پر مزید پڑھیں

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، مزید پڑھیں

صنم جاوید

جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب کر لیے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو تھانہ شادمان کے جلاؤ گھیراؤ مزید پڑھیں