ملک امین اسلم

عوام نے واضح پیغام دیدیا پی ڈی ایم ملک دشمن بیانیے کا ساتھ نہیں دیں گے، ملک امین اسلم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ عوام نے واضح پیغام دے دیا کہ پی ڈی ایم ملک دشمن بیانیے کا ساتھ نہیں دیں گے، امید ہے اپوزیشن جلد استعفے مزید پڑھیں