عاطف اسلم

عاطف اسلم نے والد کے انتقال کے بعد تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے والد کے انتقال کے بعد کنسرٹ میں پرفارم کرنے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ گزشتہ ماہ عاطف اسلم کے والد لاہور میں انتقال کر گئے تھے، والد مزید پڑھیں

عاطف اسلم

پاکستان سے شکست، بھارتی میوزک کمپنی نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹادیا

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی میوزک کمپنی زی میوزک نے گانوں سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا نام ہٹا دیا۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی تو ہوگئی لیکن بھارتیوں کو اپنی شکست ہضم نہیں ہورہی اور مزید پڑھیں

عاطف اسلم

عاطف اسلم کا کئی برسوں سے موسیقی نہ سننے کا حیران کن انکشاف

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی میں ایک انوکھا انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی سالوں سے موسیقی نہیں سنی۔ اپنے مشہور بلاگ ویلکم تو مائے بارڈرلیس ورلڈ میں، عاطف نے اپنی موسیقی سے مزید پڑھیں

عاطف اسلم

عاطف اسلم نے گلوبل میوزک پروگرام ’بارڈر لیس ورلڈ‘ متعارف کرادیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)معروف گلوکار، موسیقار و اداکار عاطف اسلم نے ملک سمیت دنیا بھر کے نئے اور ابھرتے ہوئے گلوکاروں کو مواقع فراہم کرنے کا میوزک پروگرام ’بارڈر لیس ورلڈ‘ متعارف کرادیا۔ اداکار نے سال 2024 کے اختتام پر مزید پڑھیں

عاطف اسلم

عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس سے انکار کی وجہ بتا دی

کراچی (رپورٹںگ آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پاک مقامات کی وجہ سے پرفارمنس سے انکار کردیا۔ سوشل میڈیا پر ایک نئی خبر زیرِ گردش ہے جس نے عاطف اسلم کے مسلم فینز مزید پڑھیں

عاطف اسلم

اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریب میں عاطف اسلم اور اہلیہ کی شرکت

لندن(رپور ٹنگ آن لائن) ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی پری ویڈنگ تقریبات میں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے بھی پرفارم کیا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

عاطف اسلم

دورانِ کنسرٹ خاتون مداح عاطف اسلم کے گلے لگ گئی، بوسہ بھی دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی خاتون مداح اْن کے گلے لگ کر رو پڑی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاطف اسلم مزید پڑھیں