شکوہ

نیا ڈرامہ سیریل ”شکوہ ”جلد نشر کیا جائے گا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اے آر وائی ڈیجیٹل پر نیا ڈرامہ سیریل ”شکوہ ”جلد نشر کیا جائے گا۔ڈرامہ سیریل شکوہ میں اداکار عاصم محمود، یشما گل، سمیع خان اور ماریہ ملک سمیت دیگر اداکار مختلف کرداروں میں دکھائی دیں گے۔ شکوہ مزید پڑھیں