انیق احمد

پاکستانی حجاج سعودی عرب میں اپنے ملک کے وقار میں اضافہ کریں ، انیق احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی حجاج سعودی عرب میں اپنے ملک کے وقار میں اضافہ کریں اور اپنے طرز عمل سے ایک مہذب قوم ہونے کے ثبوت دیں، میدان عرفات میں ملک کے استحکام و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب

رواں برس 160 ممالک کے 20 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کریں گے؛ سعودی عرب

ریاض(رپورٹنگ آن لائن) سعودی عرب نے کہا ہے کہ 160 ممالک سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد عازمین حج کی سرزمینِ مقدس پر میزبانی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مزید پڑھیں

عازمین حج

4 لاکھ 34 ہزار عازمین کی مدینہ منورہ آمد، روضہ رسول ۖ پر حاضری

مدینہ منورہ(رپورٹنگ آن لائن)دنیا بھرسے عازمین حج کی حرمین شریفین میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ممالک سے آنیوالے عازمین براہ راست مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمر نے اعلان مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

حج مقدس مذہبی فریضہ ہے، حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے، اسحق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی زیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ حج ایک مقدس مذہبی فریضہ ہے اور حکومت پاکستان عازمین حج کو ممکنہ سہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے ۔ وہ ہفتہ کویہاں حج سکیم مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج کو قرعہ ندازی سے استثنی کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزارت مذہبی امور نے ڈالرز میں ادائیگی کرنے والے عازمین حج کو قرعہ اندازی سے استثنی کر دیا، تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری مالی بحران کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے بھی عازمین حج کو مزید پڑھیں

مکہ آمد

عازمین حج کی مکہ آمد اور منی روانگی کا طریقہ کار طے کر لیا گیا، تفصیلات جاری

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی وزارت حج و عمرہ نے اس سال عازمین حج کے استقبال کے لیے مکہ مکرمہ میں چار مراکز تیار کیے ہیں۔ مسجد الحرام جانے سے قبل حجاج کرام کا النواری، الزایدی، الشرائع اور الھدا میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور

جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نور الحق قادری نے کہا مزید پڑھیں