عابد علی

چاہتا ہوں لوگ بابر پر تنقید کریں تاکہ وہ پھر اور اچھا پرفارم کرکے دکھائے ،عابد علی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں لوگ بابر اعظم پر تنقید کریں کیوں کہ جب بابر پر تنقید ہوتی ہے تو وہ اور اچھا پرفارم کرتا ہے۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مزید پڑھیں

عابد علی

ہمارا کام پرفارم کرنا اور توجہ حاصل کرنا ہے، ٹیم میں نام آنا قسمت کی بات ہے،عابد علی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ میں نے تین سنچریاں اسکور کی ہیں، فٹنس کا مسئلہ نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ صحتیاب ہو کر کرکٹ کھیل رہا ہوں، اپنی پرفارمنس مزید پڑھیں

عابد علی

میرا اس وقت ٹارگٹ یہی ہے کہ پاکستان کی ایک بار پھر نمائندگی کروں، عابد علی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی عابد علی نے کہاہے کہ میرا اس وقت ٹارگٹ یہی ہے کہ پاکستان کی ایک بار پھر نمائندگی کروں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے اپنے آفیشل اکائونٹ پر ایک مزید پڑھیں

عابد علی

ٹیسٹ کھلاڑی عابد علی کی بھرپور نیٹ پریکٹس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ٹیسٹ کھلاڑی عابد علی کی بھرپور نیٹ پریکٹس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔گزشتہ سال دسمبر میں دل کی سرجری کے بعد کم بیک کے خواہاں اوپنر عابد علی ہلکی ٹریننگ کے بعد اب بیٹنگ بھی کرنے لگے مزید پڑھیں

عابد علی

ٹیسٹ اننگز کی طرح دوسری زندگی کا موقع ملنے پر رب کا شکر گزار ہوں، عابد علی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے کہا ہے کہ ٹیسٹ اننگز کی طرح دوسری زندگی کا موقع ملنے پر رب کا شکر گزار ہوں۔ٹیسٹ کرکٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور کے میڈیکل پینل کی زیرنگرانی مزید پڑھیں

عابد علی

قومی کرکٹر عابد علی صحتیاب ہوگئے، پی سی بی اور فینز کا شکریہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹر عابد علی صحتیاب ہوگئے، انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور فینز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کراچی میں دو ہفتے کا ری ہیب مکمل کر لیا مزید پڑھیں

عابد علی

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کا دن اچھا رہا ، عبد اللہ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ، عابد علی

چٹا گانگ (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے بیٹر عابد علی نے کہاہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی ٹیم کا دن اچھا رہا ، عبد اللہ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے مزید پڑھیں

عابد علی

پاکستانی بلے باز عابد علی کا کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری پر خوشی کااظہار

ہرارے (رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی بلے باز عابد علی نے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کچھ عرصے سے ایک بڑی اننگز کھیلنے کا منتظر تھا،اس بار سیٹ ہوا تو موقع سے فائدہ اٹھایا۔ مزید پڑھیں