ظہیراحمد بابرسدھو

سپیکر قومی اسمبلی کاپارلیمانی کردار اور معزز ارکان کی پاک فضائیہ کے حق میں یکجہتی قابلِ فخر ہے ،ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو کا سپیکر کے نام اظہار تشکر کا خط

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو نے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے پارلیمانی کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے معزز ارکان کی پاک فضائیہ کے حق میں یکجہتی قابلِ فخر ہے مزید پڑھیں